سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بنو اسرائیل کی ہلاکت کا سبب، علم نافع اور فقہ فی الدین کو ترک کر کے حکایتوں اور قصوں کا اہتمام نہ کیا جائے
ترقیم الباني: 1681 ترقیم فقہی: -- 335
-" إن بني إسرائيل لما هلكوا قصوا".
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب بنو اسرائیل ہلاک ہوئے تو انہوں نے قصہ گوئی شروع کر دی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/العلم والسنة والحديث النبوي/حدیث: 335]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1681