🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

غیر مسلموں کی زبانیں سیکھنی چاہئیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 187 ترقیم فقہی: -- 350
-" تعلم كتاب اليهود، فإني لا آمنهم على كتابنا".
سیدنا خارجہ بن زید اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو مجھے آپ کے پاس لایا گیا، میں نے آپ کو کچھ چیزیں پڑھ کر سنائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: تم یہودیوں کا رسم الخط سیکھو، کیونکہ میں اپنے خطوط کے سلسلے میں ان پر مطمئن نہیں ہوں۔ ابھی تک پندرہ روز نہیں گزرے تھے کہ میں نے ان کا خط سیکھ لیا۔ پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے (خطوط) لکھتا تھا اور ان کے خطوط آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھ کر سناتا تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/العلم والسنة والحديث النبوي/حدیث: 350]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 187

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں