الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू وضو کے بعد تولیہ استعمال کرنا “ वुज़ू के बाद कपड़े या तोलिये से पोछना ”
سیدنا عروہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کپڑے کا ایک ٹکڑا تھا، جس سے وضو کے بعد (اعضاء) خشک کرتے تھے۔
|