الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू مسجد کی طرف آنے والا اللہ تعالیٰ کا مہمان ہے، اور . . . “ मस्जिद की तरफ़ आने वाला अल्लाह तआला का मेहमान है और ... ”
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو وضو کرتا ہے اور مسجد کی طرف آتا ہے، وہ اللہ تعالیٰ کا مہمان ہوتا ہے اور میزبان پر یہ بات حق ہے کہ مہمان کی تکریم کرے۔“
|