سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دوران نماز بے وضو ہو جانے والا کیسے نکلے؟
ترقیم الباني: 2976 ترقیم فقہی: -- 454
-" إذا صلى أحدكم فأحدث، فليمسك على أنفه، ثم لينصرف".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی نماز کی حالت میں بےوضو ہو جائے تو وہ ناک پکڑ کر نکل جائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الطهارة والوضوء/حدیث: 454]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2976