🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نماز دوسرے اعمال کے مقبول یا غیر مقبول ہونے کے لیے معیار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1748 ترقیم فقہی: -- 474
-" أول ما يحاسب به العبد الصلاة، وأول ما يقضى بين الناس في الدماء".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت والے دن (حقوق اللہ میں سے) لوگوں کا سب سے پہلے نماز کا حساب ہو گا اور (حقوق العباد میں سے) سب سے پہلے خون کے بارے میں فیصلہ ہو گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 474]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1748

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1358 ترقیم فقہی: -- 475
-" أول ما يحاسب به العبد يوم القيامة الصلاة، فإن صلحت صلح له سائر عمله وإن فسدت فسد سائر عمله".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے روز سب سے پہلے بندے کا نماز کے بارے میں محاسبہ کیا جائے گا۔ اگر وہ درست ہوئی تو اس کے بقیہ اعمال بھی درست ہوں گے اور اگر ان میں خرابی آ گئی تو بقیہ اعمال میں بھی بگاڑ آ جائے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 475]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1358

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں