سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مقیم کی اقتدا میں مسافر کا پوری نماز ادا کرنا
ترقیم الباني: 2676 ترقیم فقہی: -- 491
-" تلك سنة أبي القاسم صلى الله عليه وسلم. يعني إتمام المسافر إذا اقتدى بالمقيم، وإلا فالقصر".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: یہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ یعنی مقیم کی اقتدا میں مسافر کا نماز پوری پڑھنا، وگرنہ قصر کرنا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 491]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2676