سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دوران خطبہ جمعہ اونگھنے والا شخص اپنی نشت بدل لے
ترقیم الباني: 468 ترقیم فقہی: -- 509
-" إذا نعس أحدكم في المسجد يوم الجمعة، فليتحول من مجلسه ذلك إلى غيره".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”اگر جمعہ کے روز کسی کو مسجد میں اونگھ آنے لگے تو وہ اپنی جگہ بدل لیا کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 509]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 468