🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

غسل جمعہ کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2331 ترقیم فقہی: -- 513
-" من جلب على الخيل يوم الرهان، فليس منا".
عبداللہ بن ابوقتادہ بیان کرتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن غسل کر رہا تھا، کہ میرے والد صاحب تشریف لائے اور پوچھا غسل جنابت کر رہے ہو یا غسل جمعہ؟ میں نے کہا: غسل جنابت۔ انہوں نے کہا: ایک اور غسل کرو، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جس نے جمعہ کے دن غسل کیا وہ اگلے جمعہ تک طہارت میں رہے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 513]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2331

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں