سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دوران خطبہ مقتدیوں کی کیفیت
ترقیم الباني: 2080 ترقیم فقہی: -- 516
-" كان إذا صعد المنبر أقبلنا بوجوهنا إليه".
مطیع غزال اپنے باپ سے، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر چڑھتے تو ہم اپنے چہروں کے ساتھ آپ کی طرف متوجہ ہوتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 516]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2080