سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز باجماعت ایک مبارک عمل ہے
ترقیم الباني: 1045 ترقیم فقہی: -- 528
-" البركة في ثلاث: الجماعات والثريد والسحور".
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین چیزوں میں برکت ہے۔ جماعتوں میں، ثرید میں اور سحری کے کھانے میں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 528]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1045