سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مساجد کے آداب
ترقیم الباني: 1001 ترقیم فقہی: -- 598
-" لا تتخذوا المساجد طرقا إلا لذكر أو صلاة".
سالم اپنے باپ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مساجد کو راستے نہ بناؤ، یہ تو صرف اللہ کے ذکر یا نماز کے لیے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 598]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1001