سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قبل از ظہر چار سنتوں کی ادائیگی کی وجہ
ترقیم الباني: 3404 ترقیم فقہی: -- 638
- (كان يصلي قبلَ الظُّهرِ- بعد الزّوالِ- أربعاً، ويقولُ: إن أبوابَ السّماءِ تُفتحُ [فيها]، فأحبُّ أن أقدِّم فيها عمَلاً صالحاً).
سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زوال کے بعد اور ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے اور فرماتے: ”اس وقت آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ میں نیک عمل آگے بھیجوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 638]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3404