سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اذان کے وقت شیطان کی کیفیت
ترقیم الباني: 3506 ترقیم فقہی: -- 680
- (إن الشيطانَ إذا سمعَ النِّداء بالصّلاة؛ ذهبَ حتّى يكون مكانَ الرّوحاء).
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جب شیطان اذان سنتا ہے تو (بھاگ کر) چلا جاتا ہے یہاں تک کہ روحا مقام تک پہنچ جاتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 680]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3506