سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جلسے میں بیٹھنے کا طریقہ
ترقیم الباني: 383 ترقیم فقہی: -- 697
-" من السنة في الصلاة أن تضع أليتيك على عقبيك بين السجدتين".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: یہ سنت ہے کہ تو نماز میں دو سجدوں کے درمیان (جلسہ میں) اپنے سرینوں (چوتڑوں) کو اپنی ایڑیوں پر رکھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 697]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 383