سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہر دو رکعت کے بعد تشہد پڑھنا
ترقیم الباني: 2876 ترقیم فقہی: -- 700
-" في كل ركعتين تشهد وتسليم على المرسلين وعلى من تبعهم من عباد الله الصالحين".
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر دو رکعتوں کے بعد تشہد پڑھنا ہے اور پیغمبروں اور ان کے پیروکار بندگان خدا کے لیے سلامتی کی دعا کرنا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 700]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2876