سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عیدالاضحٰی والے دن نماز اور خطبہ کی ترتیب
ترقیم الباني: 1678 ترقیم فقہی: -- 725
-" إن أول منسك (وفي رواية: نسك) يومكم هذا الصلاة".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو نماز پڑھتے دیکھا اور ادھر مؤذن اقامت کہہ رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس نمازی سے کہا: ”آیا دو نمازیں اکٹھی (پڑھی جا سکتی ہیں)؟“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 725]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1678