سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مومن کا شرف نماز تہجد میں ہے
ترقیم الباني: 1903 ترقیم فقہی: -- 733
-" شرف المؤمن صلاته بالليل، وعزه استغناؤه عما في أيدي الناس".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کا اعزاز رات کی نماز (تہجد) میں ہے اور اس کی عزت و آبرو اس چیز سے بے نیاز ہو جانے میں ہے جو (دنیا کی صورت میں) لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 733]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1903