سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مسلمانوں کے ایک دوسرے پر حقوق
ترقیم الباني: 1800 ترقیم فقہی: -- 746
-" ثلاث كلهن حق على كل مسلم: عيادة المريض وشهود الجنازة وتشميت العاطس إذا حمد الله عز وجل".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تین حقوق ہر مسلمان پر واجب ہیں: مریض کی تیمارداری کرنا، جنازوں میں حاضر ہونا اور جب چھینکنے والا « «اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ» » کہے تو اسے «يرحمك الله» ا ”للہ تجھ پر رحم کرے“ کہنا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 746]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1800