سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قاعد اور قائم کی نمازوں کے اجر و ثواب میں فرق
ترقیم الباني: 3033 ترقیم فقہی: -- 749
- (صلاةُ القاعِدِ على النِّصْفِ مِنْ صلاةِ القائمِ).
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز کا اجر کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی بہ نسبت نصف ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 749]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3033