سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قنوت نازلہ کا سبب
ترقیم الباني: 639 ترقیم فقہی: -- 762
-" كان لا يقنت إلا إذا دعا لقوم، أو دعا على قوم".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعائے قنوت نہیں کرتے تھے مگر اس وقت جب کسی قوم کے لئے دعا یا بددعا کرتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 762]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 639