سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دوران سجدہ ناک زمین پر رکھنا
ترقیم الباني: 1644 ترقیم فقہی: -- 766
-" ضع أنفك يسجد معك".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس آئے جو اپنے چہرے پر سجدہ تو کر رہا تھا لیکن اس کی ناک زمین پر نہیں لگ رہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: ”اپنی ناک کو بھی (زمین پر) رکھ دے، تاکہ وہ بھی تیرے ساتھ سجدہ کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 766]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1644