سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سجدے اور رکوع کی تسبیح
ترقیم الباني: 3032 ترقیم فقہی: -- 772
- (كان إذا كان راكعاً أو ساجداً قال: سبحانك وبحمدك، أَسْتَغْفِرُكَ وأَتُوبُ إليك).
سیدنا عبداﷲ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: تمہارے نبی رکوع اور سجود میں یہ دعا پڑھتے تھے: ” تو پاک ہے اپنی تعریفوں کے ساتھ، میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 772]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3032
ترقیم الباني: 2084 ترقیم فقہی: -- 773
-" كان إذا كان راكعا أو ساجدا، قال: سبحانك وبحمدك أستغفرك وأتوب إليك".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع یا سجدے کی حالت میں ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: ”تو پاک ہے اپنی تعریفوں کے ساتھ، میں تجھ سے بخشش چاہتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 773]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2084