سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بحالت نماز، نمازی کے کپڑے سے منی کھرچنا
ترقیم الباني: 3172 ترقیم فقہی: -- 793
- (كانت (عائشةُ) تحتُّ المنِيَّ من ثوبه - صلى الله عليه وسلم - وهو يصلِّي).
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کھرچ لیتی تھیں، اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 793]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3172