سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہر آدمی کو قریبی مسجد میں نماز ادا کرنا چاہئے
ترقیم الباني: 2200 ترقیم فقہی: -- 796
-" ليصل الرجل في المسجد الذي يليه ولا يتبع المساجد".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کو چاہئے کہ قریبی مسجد میں نماز پڑھ لیا کرے اور مساجد کی تلاش میں نہ پھرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 796]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2200