سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز اور سلام کو ناقص چھوڑنا منع ہے
ترقیم الباني: 318 ترقیم فقہی: -- 809
-" لا غرار في صلاة، ولا تسليم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ نماز (کے ارکان) میں نقص پیدا کرنا جائز ہے اور نہ (نماز میں) سلام دینا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 809]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 318