سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
وضو ٹوٹ جانے کا وسوسہ ڈالنے کے لیے شیطان کی کاروائیاں
ترقیم الباني: 3026 ترقیم فقہی: -- 811
- (يأتي الشيطان أحدكم فينقر عند عجانه (¬1)، فلا ينصرف حتى يَسْمَعَ صوتاً؛ [أو يَجِدَ ريحاً]).
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شیطان آدمی کے پاس آتا ہے اور (اسے وسوسہ ڈالنے کے لیے) اس کی دبر (یعنی پاخانہ کی جگہ) کے پاس پھونک مارتا ہے، (ایسی صورت میں) آدمی اس وقت تک (وضوہ کرنے کے لیے) نہ جائے جب تک ہوا کی آواز نہ سن لے یا اس کی بو نہ پا لے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 811]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3026