سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
موسم سرما میں روزے مفت کی غنیمت ہیں
ترقیم الباني: 1922 ترقیم فقہی: -- 851
-" الصوم في الشتاء الغنيمة الباردة".
سیدنا عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سردیوں کے روزے مفت کی غنیمت ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الصيام والقيام/حدیث: 851]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1922