سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
رمضان کا آخری عشرہ کیسے گزارا جائے؟
ترقیم الباني: 2123 ترقیم فقہی: -- 894
-" كان اجتهد في العشر الأواخر ما لا يجتهد في غيره".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (رمضان کے) آخری عشرے میں (عبادت کرنے میں) جو محنت کرتے، وہ کسی اور عشرے میں نہیں کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الصيام والقيام/حدیث: 894]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2123