سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
ترقیم الباني: 923 ترقیم فقہی: -- 901
-" من ذرعه القيء فلا يقض".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس پر (روزے کی حالت میں) قے غالب آ جائے، اس پر کوئی قضائی نہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الصيام والقيام/حدیث: 901]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 923