🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے صدقہ و خیرات کی تعریف
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2568 ترقیم فقہی: -- 909
-" إذا أعطى الله أحدكم خيرا فليبدأ بنفسه وأهل بيته".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی کو مال عطا کرے تو وہ اسے اپنے اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا شروع کرے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 909]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2568

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2718 ترقیم فقہی: -- 910
-" ما نفعنا مال [أحد] ، ما نفعنا مال أبي بكر".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمیں جو نفع ابوبکر رضی اللہ عنہ کے مال نے دیا، وہ کسی کے مال نے نہیں دیا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 910]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2718

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں