الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
الحج والعمرة حج اور عمرہ हज और उमरा ملتزم پر چہرہ، ہاتھ اور بازو رکھنا “ मुल्तज़िम पर चेहरा हाथ और बाज़ू रखना ”
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دوران طواف اپنا سینہ، چہرہ اور دونوں بازو اور دنوں ہتھیلیاں رکن اور دروازے کے درمیان رکھتے تھے۔
|