سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دنیا کی کتنی مقدار کفایت کرتی ہے؟
ترقیم الباني: 2202 ترقیم فقہی: -- 1054
-" ليكف أحدكم من الدنيا خادم ومركب".
سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے ہر ایک کو دنیا میں ایک خادم اور ایک سواری کافی ہونی چاہیے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1054]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2202