سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہر کام عمدگی کے ساتھ سرانجام دینا چاہیے
ترقیم الباني: 1113 ترقیم فقہی: -- 1133
-" إن الله يحب إذا عمل أحدكم عملا أن يتقنه".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی آدمی عمل کرے تو وہ اسے مضبوطی، (پختگی اور عمدگی) کے ساتھ سرانجام دے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1133]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1113