🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ٹیکس اکٹھا کرنے والا جہنمی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3405 ترقیم فقہی: -- 1147
- (إنّ صاحبَ المَكسِ في النّارِ) .
ابوالخیر بیان کرتے ہیں: مصر کے حکمران مسلمہ بن مخلد نے سیدنا رویفع بن ثابت رضی اللہ عنہ کو یہ پیشکش کی کہ وہ اس کو ٹیکس کی وصولی پر عامل مقرر کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ٹیکس اکٹھا کرنے والا جہنمی ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1147]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3405

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں