🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

گمراہ کرنے والے حاکم و خادم سب سے بڑا خطرہ ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1989 ترقیم فقہی: -- 1343
-" غير الدجال أخوف على أمتي من الدجال، الأئمة المضلون".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اور نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم ایک دوسرے کی کوکھ پر ہاتھ رکھ کر آپ صلى اللہ علیہ وسلم کے گھر کی طرف جا رہے تھے۔ آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے حق میں گمراہ کرنے والے حکمران، دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہوں گے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1343]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1989

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1582 ترقیم فقہی: -- 1344
-" أخوف ما أخاف على أمتي الأئمة المضلون".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے اپنی امت کے سلسلے میں سب سے زیادہ خوف گمراہ کرنے والے اماموں اور حکمرانوں سے ہے۔ یہ حدیث سیدنا عمر بن خطاب، سیدنا ابودرداء، سیدنا ابوذر غفاری، مولائے رسول سیدنا ثوبان، سیدنا شداد بن اوس اور سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1344]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1582

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں