سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قسم توڑنے اور نذر پوری نہ کرنے کا کفارہ
ترقیم الباني: 2860 ترقیم فقہی: -- 1419
-" إنما النذر يمين كفارتها كفارة يمين".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”نذر قسم ہی ہے، اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والنذور والكفارات/حدیث: 1419]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2860