الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
الطب والعيادة علاج کرنا اور تیماردار کرنا रोग का इलाज और रोगी की देखभाल بخار کے علاج کے لئے نہانا “ बुख़ार हो तो नहाना चाहिए ”
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کسی کو بخار ہو جائے تو تین رات سحری کو وقت اپنے جسم پر ٹھنڈا پانی بہائے۔“
|