سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قسط بحری میں شفا ہے
ترقیم الباني: 1054 ترقیم فقہی: -- 1635
-" خير ما تداويتم به الحجامة والقسط البحري، ولا تعذبوا صبيانكم بالغمز".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین چیز جس سے تم علاج کرتے ہو، وہ سینگی لگوانا اور قسط بحری ہے۔ اپنے بچوں کو چوکا دے کر تکلیف نہ دیا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1635]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1054