سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مختلف اسباب مومن کے گناہوں کا کفارہ بنتے رہتے ہیں
ترقیم الباني: 2367 ترقیم فقہی: -- 1682
-" المؤمن مكفر".
سیدنا سعد بن ابو وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(مختلف امور) مومن (کے گناہوں کا) کفارہ بنتے رہتے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1682]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2367