سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آزمائش زدہ لوگوں کا عظیم اجر و ثواب
ترقیم الباني: 2206 ترقیم فقہی: -- 1693
-" ليودن أهل العافية يوم القيامة أن جلودهم قرضت بالمقاريض، مما يرون من ثواب أهل البلاء".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آزمائش زدہ لوگوں کے ثواب کو دیکھ کر صحت مند لوگ قیامت والے دن یہ تمنا کریں گے کہ اے کاش ان کے چمڑے قینچیوں سے کاٹ دیے جاتے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1693]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2206