سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مومن کی قبر کی وسعت
ترقیم الباني: 1344 ترقیم فقہی: -- 1709
-" إذا رأى (المؤمن) ما فسح له في قبره، يقول: دعوني أبشر أهلي، فيقال له: اسكن".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مومن اپنی قبر کی کشادگی کو دیکھتا ہے تو کہتا ہے: (فرشتو!) مجھے چھوڑو، میں گھر والوں کو خوشخبری سنانے کے لیے (جانا چاہتا ہوں)۔ لیکن اسے کہا جاتا ہے کہ (اب) آرام کر۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1709]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1344