سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قریب المرگ لوگوں کو”لا الہ الا اللہ“ کی تقلین کرنا
ترقیم الباني: 2151 ترقیم فقہی: -- 1716
-" لقنوا موتاكم: لا إله إلا الله، فإن نفس المؤمن تخرج رشحا ونفس الكافر تخرج من شدقه كما تخرج نفس الحمار".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریب المرگ لوگوں کو «لا اله الا الله» کی تلقین کیا کرو، مومن کا نفس پسینے کے ٹپکنے کی طرح نکلتا ہے جبکہ کافر کا نفس گدھے کے سانس لینے کی طرح اس کی باچھوں سے نکلتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1716]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2151