سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عیادت کے وقت کی دعا
ترقیم الباني: 1365 ترقیم فقہی: -- 1718
-" إذا عاد أحدكم مريضا فليقل: اللهم اشف عبدك ينكأ لك عدوا أو يمشي لك صلاة". (¬1)
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم مریض کی تیمارداری کرو تو یہ دعا پڑھا کرو: اے اللہ! اپنے بندے کو شفا دے تاکہ تیرے دشمن کو زخمی کرے اور تیرے لیے نماز کی طرف چل کر جائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1718]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1365