سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ساٹھ سال عمر پانے والا کوئی عذر پیش نہیں کر سکے گا
ترقیم الباني: 1089 ترقیم فقہی: -- 1730
-" أعذر الله إلى امرئ أخر أجله حتى بلغ ستين سنة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اس آدمی کے لیے کوئی عذر باقی نہیں چھوڑا، جس کی موت کو اتنا مؤخر کر دیا کہ وہ ساٹھ سال کو پہنچ گیا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1730]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1089