سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عام نیک لوگ بھی سفارش کریں گے
ترقیم الباني: 2505 ترقیم فقہی: -- 1739
-" إن الرجل يشفع للرجلين وللثلاثة والرجل للرجل".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی آدمی دو تین آدمیوں کی سفارش کرے گا تو کوئی صرف ایک کی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1739]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2505