سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مردوں کو برا بھلا کہنا منع ہے
ترقیم الباني: 2397 ترقیم فقہی: -- 1778
-" نهى عن سب الأموات".
زیادہ بن علاقہ اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالى عنہ نے سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہا۔ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور کہا: اے مغیرہ! کیا تو نہیں جانتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو گالی دینے سے منع فرمایا؟ اب تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر ان کے فوت ہو چکنے کے بعد سب و شتم کیوں کرتا ہے؟ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1778]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2397