سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کس برتن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نبیذ بنایا جاتا؟
ترقیم الباني: 3009 ترقیم فقہی: -- 1805
- (كان يُنتَبذُ له في سِقَاءٍ، فإذا لم يَكُنْ سِقَاءٌ فَتَوْرٌ من حجارةٍ) .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مشکیزے میں نبیذ بنائی جاتی تھی، اگر مشکیزہ نہ ہوتا تو پتھر کے برتن میں بنائی جاتی تھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1805]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3009