سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کھانے پینے کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرنے کا صلہ
ترقیم الباني: 1651 ترقیم فقہی: -- 1843
-" إن الله ليرضى عن العبد أن يأكل الأكلة فيحمده عليها، أو يشرب الشربة فيحمده عليها".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللّہ تعالیٰ تو اپنے بندے سے اتنی بات پر راضی ہو جاتا کہ وہ کھانا کھائے اور (اس پر) اس کی تعریف کر دے یا پانی پئے اور اس پر اس کی حمد و ثنا بیان کر دے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1843]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1651