سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
چکناہٹ والی چیزوں کے بعد کلی کرنا
ترقیم الباني: 1361 ترقیم فقہی: -- 1849
-" إذا شربتم اللبن فمضمضوا، فإن له دسما".
سیدنا ام سلمیٰ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم دودھ پیو تو کلی کر لیا کرو، کیونکہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1849]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1361